می وا (Miwa) ایک جاپانی لڑکی تھی: تم لوگ روزہ کیوں رکھتے ہو – مختصر کہانی

می وا (Miwa) ایک جاپانی لڑکی تھی۔ ایک دن کہنے لگی ’’یہ جو تم روزہ رکھ کر رمضان کا پورا مہینہ صبح سے شام تک بھوکے پیاسے رہتے ہو، اس سے تمھیں کہا ملتا ہے؟‘‘۔
میں نے اسے بتایا کہ روزہ صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے، بلکہ روزے کے دوران جھوٹ نہ بولنا، ایمان داری سے اپنا کام کرنا، پورا تولنا، انصاف کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔ ان تمام برے کاموں سے بھی بچنا ہے‘‘
می وا بولی ’’آپ کی تو موجیں ہیں، ہمیں تو سارا سال ان کاموں سے بچنا پڑتا ہے‘
(نعیم مشتاق)

Leave a comment

اپنا تبصرہ بھیجیں