دہشتگردی کا حمل، پاکستان کو بڑا نقصان، بڑا افسر شہید، 3 زخمی

اسلام آباد: شمالی وزیرستان کی تحصیل میزان شاھ میں دہستگردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سیاسی محرر حمید اللہ شہید ہوگئے اور تین لیویز اہلکار شدید زخمی ہوئے. تفصیلات ملی ہیں کہ پولیٹیکل انتظامیہ پر حملہ تحصیل میزین شاہ میں پیش آیا. جہاں نامعلوم افراد نے راستے میں گھات لگا کر ان پر حملہ کیا. فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سیاسی محرر حمید اللہ شہید ہوگئے اور تین لیویز اہلکار شدید زخمی ہوئے جن کو طبی امداد کے لئے ایجنس ہیڈ کوارٹر ہسپتال میزان شاہ منتقل کیا گیا ہے.

Leave a comment

اپنا تبصرہ بھیجیں