بیٹی کے ساتھ تصویر اشتراک کرانا بالی ووڈ کنگ عامر خان کوگلے پڑھ گیا

ممبئی (انٹرنیشنل) بالی ووڈ کنگ عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے کیپچر کی گئی تصویر کا شوشل میڈیا پر اشتراک کیا کیا کہ شائقین نے تنقید کی بھرمار لگادی. بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ وہ متنازعہ خبرون سے دور رہیں۔
انہوں نے حالی میں اپنی بیٹی ایرا خان کے ساتھ پارک میں کھیلتے ہوئے کیپچر کردہ تصویر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی ہے جس میں وہ دونوں باپ بیٹی خوشگوار موڈ میں ہیں جس پر عامر خان کو تنقید کا سامنہ کرنا پڑا

Leave a comment

اپنا تبصرہ بھیجیں