نمرہ خان نے خاموشی سے نکاح کر لیا شوشل میڈیا پر خبر دے دی.

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نمرہ خان نے شادی کر لی اور وو بھی بلکل خاموشی سے.

سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیر کی جسس میں انہوں نے بتایا کے میرا نکاح ہو گیا ہے اور نکاح بہت سادگی سے کیا ہے – آج کل جہاں ہر طرف کورونہ کا خوف ہے وہیں نمرہ خان نے اپنے فینس کو خوشی کی خبر سنا ی ہے -ان کا کہنا ہے کے جس سے میری شادی ہوی ہے ان کا نام راجہ افتخار ہے اور یہ ایک اررینج میرج ہے

نمرہ خان نے اپنے فینس سے لا یو چیٹ کرتے ہوۓ کہا کے میری بہنوں کی شادی بہت دھوم دھام سے ہویی ہے اورمیں ہمیشہ سے یہ چاہتی تھی کے میری شادی سادگی سے ہو کیونکہ مجھے فالتو کے خرچے کرنے کے شوق نہیں- ان کا مزید کہنا تھا کے الحمدللہ مجھے بہت اچھے پاٹنر ملے -انہوں نے اپنے شوہر کی تعریف کرتے ہوے کہا کے وو بہتاچھے انسان ہیں اور میری جو ساس ہیں وو بھی بہت اچھی ہیں
نمرہ خان نے کہا کے کیونکے یہ اررینج میرج ہےاور یہ شادی امی ابو کی مرضی سے ہوی اس لئے ہم ایک دوسرے کو جان رہے ہیں – انہوں نے اپنے شوہر کے بارے میں مزید بتایا کے وہ پولیس افسر ہیں لندن میں انہوں‌ نے ں نے کہا کے میرے شوہر نے مجھے کام کرنے کی اجازت دی ہے اور میں اپنے فینس کو اینٹرٹین کرتی رہوں گی انہوں نے اپنے فینس سے کہا کے آپ مجھے اور میرے شوہر کو دعا میں یاد رکھیے گا

Leave a comment

اپنا تبصرہ بھیجیں