eighteen-people-killed-in-a-road-accident-in-Baluchistan-11jun2021

بلوچستان: خضدار میں زائرین کی بس کو حادثہ، 18 افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں 18 افراد ہلاک جب کہ 41 زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ حادثہ جمعے کی صبح چار بجے خضدار سے تقریباً 40 کلو میٹر کے مزید پڑھیں

بجٹ 22-2021: کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار، پینشن میں 10 فی صد اضافے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے مالی سال 22-2021​ کا سالانہ وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس کے مطابق کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار اور پینشن میں 10 فی صد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسپیکر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے مابین معاہدے کی مخالفت کر دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے مابین ہونے والے معاہدے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے، شیخ رشید احم

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔مار گلہ ہائی وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ مزید پڑھیں

4 ماہ معاملہ حل کرنے کی کوششیں کیں لیکن 20 اپریل کو احتجاج کی کال دے دی گئی ، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ایل پی کے ساتھ 4 ماہ تک معاملہ حل کرنے کی کوششیں کیں لیکن بدقسمتی سے 20 اپریل کو احتجاج کی کال دے دی گئی ، کوئی مزید پڑھیں

لاہور، سراج الحق کی میزبانی میں ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی میزبانی میں منصورہ میں ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس صدر ملی یکجہتی کونسل پاکستان صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر کی صدارت میں ہوا ۔اجلاس میں سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ ، مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بھی ’’یوم تحفظ ختم نبوت‘‘ کے طور پر منایا گیا

توہین رسالت ﷺ پر مبنی خاکوں کی اشاعت کے بعدتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کی جانب سے فرانسیسی سفیر کو ملک بدرنہ کرنے کے خلاف جاری تحریک، پیدا ہونے والی نئی صورتحال اور لاہور آپریشن کے نتیجے میں ملک کے مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت سے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اُن کے بقول چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر بھارت سے مزید پڑھیں

پاکستان میں کرونا وائرس سے 200 اموات، کیسز ساڑھے 9 ہزار

فیصل ایدھی کے متاثر ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی ٹیسٹ کیا جائے گا، بھارت میں مریضوں کی تعداد 20 ہزار ہوگئی، ایک دن میں 53 ہلاکتیں خلاصہ پاکستان میں کرونا وائرس سے اموات کی تعداد 201 اور مزید پڑھیں

نیویارک میں میرا کرونا وائرس کی وجہ سے پسس گین ہیں -ان کی وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل

ان کا کہنا تھا کے بیرونی ملک ایسے حالات میں نہیں بلکہ پاکستان آکر اپنے ملک میں مرنا چاہتی ہوں- میرا کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کے یہاں روزانہ ہزاروں لوگ مر رہے ہیں نیویارک قبرستان میں تبدیل مزید پڑھیں