ماہ رمضان کی دعائیں قبول ہوگئیں، بارش سے مسکراہٹیں بکھر گئیں ، گرمی کی کمر ٹوٹ گئی، کن کن شہروں میں مزید بارش ہو نے کا امکان ہے، فہرست جاری

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کئی شہروں میں بارش کے بعد گرمی کی کمرٹوٹ گئی جب کہ کراچی میں بھی موسم صبح سے ہی اچھا ہے۔ پنجاب کی دل لاہور، فیصل آباد ،ساہیوال، جھنگ، پاک پتن، میاں چنوں، ٹوبہ مزید پڑھیں