جی سیون سربراہ اجلاس میں کرونا وبا کو دنیا کے لئے ‘نہ مٹنے والا زخم’ بننے سے روکنے کا عزم

برطانیہ کے ساحلی تفریحی مقام کاربس بے پر ہونے والی جی سیون کانفرنس می شریک عالمی رہنماوں نے ویکسین کی ضروریات کو پورا کرنے میں تعاون اور عالمی معیشت کو زیادہ شفاف بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ مزید پڑھیں

لاہور ناخوشگوار واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوں گی ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور ناخوشگوار واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات ہوں گی ، ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا ، جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے مابین معاہدے کی مخالفت کر دی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت اور کالعدم مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے مابین ہونے والے معاہدے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

کوئی بھی جمہوری حکومت سانحہ یتیم خانہ چوک کی متحمل نہیں ہوسکتی.وفاقی وزیر مذہبی

وفاقی وزیر برائے مذہبی نور الحق قادری نے لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) اور پولیس کے مابین چھڑپوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتنا افسوس اپوزیشن اراکین قومی اسمبلی مزید پڑھیں

4 ماہ سے مذاکرات، منت سماجت سے معاملہ حل کرنے کی کوشش کی، نور الحق قادری

وفاقی وزیر برائے مذہبی نور الحق قادری نے لاہور میں کالعدم تحریک لبیک پاکستان اور پولیس کے مابین چھڑپوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق کہا ہے کہ گزشتہ 4 مہینے سے مذاکرات اور منت سماجت سے معاملہ حل مزید پڑھیں

ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں،شیخ رشید احمد

اسلام آباد(بول عوام رتازہ ترین – آن لائن۔ 19 اپریل2021ء) قومی اسمبلی اجلاس میں پیر کے روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی اور حالیہ تشدد کے واقعات پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک — پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ بھارت سے پانچ لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اُن کے بقول چینی کی قیمت پاکستان سے کم ہونے پر بھارت سے مزید پڑھیں

امریکی انفرا سٹرکچر کی تعمیرِ نو کے لیے 23 کھرب ڈالر کا منصوبہ

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے امریکی معیشت کو ترقی دینے کے لیے بدھ کو 23 کھرب ڈالر کے ایک انفرا سٹرکچر منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے “ایک مزید پڑھیں

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملے میں چار اہل کار ہلاک

کوئٹہ — بلوچستان میں ایک بار پھر امن و امان کی صورت حال بگڑتی جا رہی ہے۔ مئی کے آغاز سے اب تک دہشت گردی کے چار واقعات میں کئی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیر کی رات کوئٹہ کے مزید پڑھیں

امریکہ نے پاکستان پر ویزہ پابندی نہیں لگائی، شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان پر ویزہ کی پابندی نہیں لگائی گئی۔ اس سلسلے میں امریکی سفارت خانے نے بھی وضاحت جاری کر دی ہے۔ پابندی صرف تین عہدے مزید پڑھیں