بطورِ آرٹسٹ میرا کوئی گھراور ٹھکانہ نہیں‘ صبا قمر

پاکستان کی معروف و ہر دل عزیز اداکارہ اورماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ ایک آرٹسٹ ہونے کی حیثیت سے اٴْن کا کوئی گھر نہیں ہے۔صبا قمر نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی مزید پڑھیں

میرا صرف نکاح ہوا، رخصتی اگلے سال ہوگی‘ شہزین راحت

حال ہی میں خاموشی سے نکاح کرنے والی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ شہزین راحت نے مداحوں کی کشمکش دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی اٴْن کا صرف نکاح ہوا ہے جبکہ رخصتی اگلے سال ہوگی۔شہزین راحت نے اپنے آفیشل مزید پڑھیں

فلک شبیراورسارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع

گلوکاروماڈل فلک شبیر اور اداکارہ و ماڈل سارہ خان کے گھرننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ انسٹاگرام پرگلوکاروماڈل فلک شبیر نے اپنی اسٹوری پر ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے متعلق مداحوں کا کہنا ہے کہ شاید فلک شبیراورسارہ مزید پڑھیں

کورونا کے پھیلا ؤ کے باوجود کمبھ میلے کا انعقاد، سونو نگم نے سوالات اٹھادئیے

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ بہت زیادہ ہے ان حالات میں کمبھ میلہ نہیں ہونا چاہیے تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر انکا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نمرہ خان نے خاموشی سے نکاح کر لیا شوشل میڈیا پر خبر دے دی.

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ نمرہ خان نے شادی کر لی اور وو بھی بلکل خاموشی سے. سوشل میڈیا پرایک پوسٹ شیر کی جسس میں انہوں نے بتایا کے میرا نکاح ہو گیا ہے اور نکاح بہت سادگی سے مزید پڑھیں

کیا چین کی مارکیٹ میں پاکستانی فلموں کی گنجائش ہے؟

علی ظفر کی کمرشل فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کو بھی پہلی مرتبہ ’سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کا موقع ملا ہے۔ کراچی — بالی وڈ انڈسٹری دنیا بھر میں اپنے پر پھیلائے ہوئے ہے۔ دنیا میں جہاں کہیں مزید پڑھیں

عید پر باکس آفس سجے گا چار پاکستانی فلموں سے

واشنگٹن — بالی وڈ فلموں پر پابندی کے بعد پاکستانی سینما گھروں میں اس سال عید کے پہلے ہفتے میں صرف پاکستانی فلموں کا ہی راج ہوگا اور بڑی اسٹارکاسٹ سے سجی چار فلمیں باکس آفس پر قسمت آزمانے کے مزید پڑھیں

بیٹی کے ساتھ تصویر اشتراک کرانا بالی ووڈ کنگ عامر خان کوگلے پڑھ گیا

ممبئی (انٹرنیشنل) بالی ووڈ کنگ عامر خان کو بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے کیپچر کی گئی تصویر کا شوشل میڈیا پر اشتراک کیا کیا کہ شائقین نے تنقید کی بھرمار لگادی. بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ کی ہمیشہ مزید پڑھیں

مشہور گلوکار عاطف اسلم نے سفر کے دوران ایک بچی کے ساتھ کی ایسا کیا کیا جو دیکھ کر دنیا حیران رہہ گئی

عاطف اسلم کا نام پاکستان اور انڈیا اور ارد و اور پنجابی زبان کے مشہور اور پسندیدہ ترین گلوکاروں میں آتا ہے ان کے چاہنے والے دنیا کے ہر کونے میں‌ موجود ہیں۔ ان کی آواز بہت ہی میٹھی اور مزید پڑھیں

کونسا سوال انوشکا کو پسند نہیں؟

بالی وڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ انھیں ذاتی زندگی پر کیے جانے والے سوالات بالکل پسند نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹو‏‏ئٹر پر ایک چیٹ شو کے دوران انوشکا شرما سے ایک مداح مزید پڑھیں