این اے 241،245 اور 247 ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

کراچی (آن لائن) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں این اے 241،245 اور 247 سے کاغذات نامزدگی جمع کردیے اور انہوں کہنا ہے کہ اب تک ایم کیوایم پاکستان کو سیاسی آزادی مزید پڑھیں