عام انتخابات سے قبل پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کیا جائے: ایمنسٹی

اسلام آباد — انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنیسٹی انٹرنیشنل‘ نے پاکستان میں جولائی میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل انسانی حقوق کے علمبرداروں، فعال کارکنوں، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے دیگر افراد کی پکڑ دھکڑ پر شدید تشویش مزید پڑھیں