عید پر مٹھائیاں احتیاط سے کھائیں، سویٹس پروڈکشن یونٹس کی چیکنگ اور چھاپوں کا عمل شروع ہو گیا، ناقص معیار پر 2 لاکھ تک جرمانے، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے 2018 کی عید کے لیے تیار ہونے والی مٹھائیوں کی کڑی نگرانی شروع کردی۔ سویٹس پروڈکشن یونٹس کو جاری کردہ 7 روزہ پیشگی نوٹیس کا وقت ختم ہونے پر غیر معیاری مزید پڑھیں