عید پر باکس آفس سجے گا چار پاکستانی فلموں سے

واشنگٹن — بالی وڈ فلموں پر پابندی کے بعد پاکستانی سینما گھروں میں اس سال عید کے پہلے ہفتے میں صرف پاکستانی فلموں کا ہی راج ہوگا اور بڑی اسٹارکاسٹ سے سجی چار فلمیں باکس آفس پر قسمت آزمانے کے مزید پڑھیں