کیا چین کی مارکیٹ میں پاکستانی فلموں کی گنجائش ہے؟

علی ظفر کی کمرشل فلم ’طیفا ان ٹربل‘ کو بھی پہلی مرتبہ ’سلک روڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ میں نمائش کا موقع ملا ہے۔ کراچی — بالی وڈ انڈسٹری دنیا بھر میں اپنے پر پھیلائے ہوئے ہے۔ دنیا میں جہاں کہیں مزید پڑھیں